درہم، ریال ، پاؤنڈ اور یورو کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

pounds

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث دیگر غیر ملکی کرنسیاں بھی سستی ہو گئی ہیں۔

حکومت کا 5 ہزار مشترکہ ای ورکنگ مراکز قائم کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران یورو 9 روپے سستا ہوا۔ یورو ایک ہفتے میں 324 روپے سے کم ہوکر 315 روپے میں فروخت ہوا۔اوپن مارکیٹ میں پائونڈ 8 روپے سستا ہوا۔ پائونڈ ایک ہفتے کے دوران 379 روپے سے کم ہوکر 371 روپے میں فروخت ہوا۔

سعودی ریال بھی ایک ہفتے میں 1 روپے سستا ہوا۔ سعودی ریال 79 روپے 70 روپے سے کم ہوکر 78 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوا۔

چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع

اماراتی درہم 20 پیسے کمی کے بعد 83 روپے سے کم ہوکر 82روپے 80 پیسے میں فروخت ہوا۔


متعلقہ خبریں