کاروباری ہفتے کے چوتھے روز چکن کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10 روپے کمی سے 542روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 361روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت288 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
