محمد عامر نے بابراعظم کیخلاف دل کی بھڑاس نکال دی

muhammad amir

فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف اپنے دل کی بھڑاس نکال دی۔

پاکستانی ٹیم پھر نمبر ون بن گئی

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ آئی سی سی رینکنگ ہفتے بعد تبدیل ہوتی ہے، جب آپ کو ہی 40 میں سے 40 میچز کھیلنے ہیں تو پھر کسی میں 25 رنز بنائیں گے، کسی میں 50 تو کبھی 60 پر 70رنز اسکور ہوں گے،ایسے میں رینکنگ میں آپ ہی اوپر آئیں گے۔

ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا گیا

جوز بٹلر، ڈی کک اور ملر جیسے کرکٹر کیوں رینکنگ میں آگے نہیں آتے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بی اور سی ٹیموں کے خلاف میچز نہیں کھیلتے، وہ چھوٹی ٹیموں سے سیریز میں آرام کرتے ہیں، اس لیے ان کی رینکنگ آگے نہیں بڑھتی، آپ کو 45 میں سے 40 میچز خود ہی کھیلنے ہیں تو پھر رینکنگ میں بھی آگے ہی آنا ہے۔

روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے

واضح رہے کہ پاکستانی کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر محمد عامر میں تعلقات کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں۔


متعلقہ خبریں