ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا گیا

pak team

ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے میں کون سا کھلاڑی ملوث نکلا؟ کھوج لگا لیا گیا


قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم کی خبریں لیک کرنے والے کھلاڑی کا کھوج لگا لیا گیا ہے ۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ،ممکنہ پاکستانی سکواڈ سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے دوران ٹیم میٹنگ کی باتیں لیک ہونے کی انکوائری کرلی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے  کھلاڑی پر شک کا اظہار کیا گیا ہے جس کے بعد کھلاڑیوں کی نگرانی بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم پھر نمبر ون بن گئی

یادر ہے ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں ہونے والی بات چیت کی خبریں لیک ہوئیں جن کی ابھی تک کسی نے تصدیق نہیں ہوسکی ۔

روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم میں موجود سینیئر کھلاڑی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ٹیم میٹنگ کے بعد کھلاڑی ایک ساتھ پاکستان روانہ ہوئے۔


متعلقہ خبریں