بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامر

میدان میں کسی سے لڑائی نہیں ہوتی تاہم جارحانہ انداز ضرور اختیار کیا جاتا ہے، فاسٹ باؤلر

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں محمد عامر اور فخر زمان کی شاندار کارکردگی

محمد عامر نے چار کھلاڑی آؤٹ کئے، فخر زمان کے ناقابل شکست 71 رنز

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹس کھیلنا اعزاز کی بات ہے، فاسٹ باؤلر

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل کرلیں

وہاب ریاض نے 413 اور سہیل تنویر نے 389 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں

پاکستان آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے

اسپنرز میں شاداب خان اور عماد وسیم کی شمولیت یقینی ہے، کوچ اظہر محمود

پی سی بی کا محمد عامر کو آئرلینڈ نہ بھیجنے پر غور

پی سی بی نے محمد عامر کا ویزہ جاری نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

چار سال بعد ٹیم میں آیا، ورلڈکپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر

پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا، انکے اعتماد پر پورا اترنا چاہتا ہوں

آئرلینڈ کے ویزے کے حصول میں تاخیر، محمد عامر کی روانگی ملتوی کر دی گئی

یہ پہلا موقع نہیں جب فاسٹ بائولر کو ویزا میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر

ورلڈ کپ کھیلنا ہدف نہیں بلکہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس دینا ہدف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز