آئی سی سی رینکنگ ، ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، ٹی20 بیٹرز میں تنزلی

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا، بابراعظم

بھارت میں شیروانی دیکھنے کی خبردرست نہیں اورنہ ہی ابھی فی الحال شادی کا کوئی پلان ہے، قومی کپتان

ٹی20ورلڈکپ2024جیت کر آئیں گے،کپتان بابراعظم

اگر آپ کوشش کریں اور نیت صاف ہو تو نتائج اچھے ملتےہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

بابر اعظم مسلسل 3 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے

قومی ٹیم نے ان کی قیادت میں 2021 اور 2022 کا ورلڈکپ کھیلا تاہم کوئی ایونٹ نہ جیت سکی

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی، شاہین آفریدی

میں بابر کی کپتانی میں کھیلا ہوں اور ان کے لیے احترام موجود ہے، سابق کپتان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم

قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان

کپتان کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان اور شاداب خان کے نام زیرِ غور ہیں، ذرائع

کاکول فٹنس کیمپ کا آغاز، بابر اعظم سمیت 3 کھلاڑی آج جوائن کریں گے

پہلے دن قومی کھلاڑیوں کی ابتدائی فزیکل اسسٹنٹ کی گئی

قومی کرکٹرز کی نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنے کی ویڈیو نے دل جیت لیے

بیشتر کھلاڑی رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے ہوئے ہیں

پی ایس ایل کے بعد بابر اعظم، نسیم شاہ سمیت دیگر کرکٹرز عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ

نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ، بابراعظم ، محمدرضوان، شاہین شاہ نے بھی رجسٹریشن کروالی

تینوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی بولی 3 کروڑ 12 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے لگنے کا امکان

ٹاپ اسٹوریز