بابراعظم کے بعد قومی ٹیم کے 6 اہم کھلاڑی بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں
بابراعظم کا آسٹریلیا کی بِگ بیش لیگ سے معاہدہ ہو گیا
فرنچائز سڈنی سکسرز نے سابق پاکستانی کپتان کے ساتھ معاہدے کا ٹیزر جاری کر دیا
پشاور زلمی کے بابراعظم پریکٹس سیشن میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے
فرنچائز کی جانب سے کپتان کے میچ سے باہر ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی
پی ایس ایل میں بابراعظم 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
کیرون پولارڈ 42 کیچز کے ساتھ دوسرے جبکہ افتخار احمد اور محمد نواز 40، 40 کیچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں
بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامر
میدان میں کسی سے لڑائی نہیں ہوتی تاہم جارحانہ انداز ضرور اختیار کیا جاتا ہے، فاسٹ باؤلر
سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس کا بابر اعظم کو انا چھوڑنے کا مشورہ
حالیہ میچز میں بابر اعظم جلد بازی میں شاٹس کھیلتے ہوئے آؤٹ ہو رہے ہیں
ون ڈے رینکنگ میں تبدیلی، بابراعظم کی تنزلی، راشد خان سے بھی پہلی پوزیشن چھن گئی
بھارت رینکنگ میں پہلے اور آسٹریلیا دوسرے جبکہ پاکستان تیسرے نمبر پر ہے
چیمپیئنز ٹرافی میں فخر زمان کے ساتھ بابراعظم اوپنر جائیں گے
قومی ٹیم انتظامیہ نے سابق کپتان کو اوپننگ کیلئے آمادہ کر لیا ہے، ذرائع
بابراعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم 302 رنز بنا کر ریکارڈ اپنے نام کر سکتے ہیں
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود نے تاریخ رقم کر دی
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے