انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستا ہو گیا

ڈالر سستا

انٹر بینک میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق آج سوموار کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 90پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرکی نئی قیمت 295 روپے 95 پیسے پر آگئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 296 روپے85 پیسے کا ہوگیا

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روزکے اختتام پر ڈالر 11پیسے سستا ہونے کے بعد 296 روپے85 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں