انٹربینک میں ڈالر 296 روپے85 پیسے کا ہوگیا

ڈالر سستا

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے11پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 296 روپے85 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔

واضح رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 86 پیسے سستا ہوکر 297 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 298 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں