انٹر بینک میں ڈالر مزید 2.95 ، اوپن مارکیٹ میں 3 روپے سستا

ڈالر

کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 25 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 299.70 روپے کا ہو گیا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 303 روپے پر آ گیا۔

ڈالر سستا کیوں ہوا؟ ملک بوستان نے بتا دیا

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے ۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں