سونے کی فی تولہ قمیت میں مزید 500 روپے کی کمی

gold rate

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔

چاول کی عالمی قیمتیں 15 سال کی بلند ترین سطح پر

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق500 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 428 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا ریٹ 4 ڈالر کمی کے بعد 1919 ڈالر فی اونس رہا۔


متعلقہ خبریں