ارشد شریف قتل کیس میں اہلیہ سمعیہ ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری


سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں عدم پیشی پر ارشد شریف کی اہلیہ سمعیہ ارش کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیےگئے۔ 

مرحوم ارشد شریف کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے عدم پیشی پر ارشد شریف کی اہلیہ سمعیہ ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔

صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیش رفت

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کی، عدالت نے ارشد شریف کی اہلیہ اور پروگرام پروڈیوسر علی عثمان کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔

جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے ساتھ میرے بہت اچھےتعلقات ہیں، فیصل واوڈا

خیال رہے کہ ارشد شریف کی اہلیہ، بیٹا اور پروڈیوسر علی عثمان سمیت انیس افراد گواہان میں شامل ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں