آئندہ انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا میں ہم حکومت بنائیں گے، پرویز خٹک

pervaiz Khattak

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد خیبر پختونخوا میں ہم حکومت بنائیں گے۔

7500سے 40 ہزار مالیت تک کے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں توسیع

مانسہرہ کی  تحصیل بفہ مجاہد آباد میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین آگے بڑھتی رہے گی۔

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا،پی ڈی ایم کا خیبر پختونخوا سے مکمل صفایا ہو گا۔

ایم ڈی کیٹ امتحان دو مرحلوں میں لینے کا اعلان

ہماری حکومت آئی تو سرکاری محکموں کے افسران عوام کے خادم ہوں گے۔

ہم جھوٹے نعرےاوروعدے نہیں کرتے،عوام سے وعدہ کرتے ہیں ان کےمسائل حل کریں گے۔


متعلقہ خبریں