سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری برقرار رہے گی ، قانونی ماہرین

pti

قانونی ماہرین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ سزامعطلی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی 5 سال کیلئے نااہل رہیں گے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار رہیں گے ، سزامعطلی کے باوجود کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں