چکن مزید سستا ہو گیا

مرغی کے گوشت

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے قیمت فی کلو567روپے ہو گئی ہے۔ 

زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

سونے کی قیمت میں کمی

خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں  پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سی579روپے ہو گئی تھی ہے

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی386روپے فی کلواور فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی299روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔


متعلقہ خبریں