کاروباری ہفتے کے اختتام پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سی579روپے ہو گئی ہے۔
جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی386روپے فی کلواور فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی299روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔