چیئر مین پی ٹی آئی گرفتار ہوتے رہیں گے،سینئر صحافی اعزاز سید

Atizaz syed

سینئر صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کا کہنا تھا کہ صدر علوی پر بہت پریشر ہے، ان کا ٹویٹ خود کنفیوژن کا مجموعہ ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں اعزاز سید نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف کی باگ ڈور بشری بی بی سنبھالیں گی، کوئی اور تحریک انصاف کی قیادت نہیں لے سکتا۔

چیئرمین پی ٹی آئی القادر سے توشہ خانہ تک اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں،نوازشریف

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جیل سے فوری باہر نہیں آسکتے، وہ ایک کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار ہوتے رہیں گے۔

جیل حکام کے مطابق اب ان کو کافی سہولیات میسر ہیں بلکہ نیا واش روم بھی بنادیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی سےتفصیلی ملاقات ہوئی، بابر اعوان

سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ صدر علوی پر بہت پریشر ہے، ان کا ٹویٹ خود کنفیوژن کا مجموعہ ہے۔


متعلقہ خبریں