صدر مملکت کا ٹویٹ غیر معمولی ، تشویشناک اور ناقابل تصور ہے ، تحریک انصاف

pti

پاکستان تحریک انصاف نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے ترمیمی مسودوں پر دستخط نہ کرنے کے صدر عار ف علوی کے بیان پر رد عمل جاری کر دیا ہے ۔

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ صدر مملکت کا ٹویٹ غیر معمولی ، تشویشناک اور ناقابل تصور ہے ، ٹویٹ سے پوری قوم میں بے چینی اور اضطراب کی لہر نے جنم لیا ہے۔

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنز کا پہلا جلسہ نوشہرہ میں شیڈول

ترجمان نے کہا کہ صدر کے ٹویٹ کے مندرجات کا ہر زاویے اور ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں، مفصل جائزے کے بعد ردعمل قوم کے سامنے رکھیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں