پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکریٹری ملک ساجد محمود کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

pti

پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکریٹری ملک ساجد محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عام انتخابات 15فروری سے ایک ہفتے پہلے یا بعد میں ہوجائیں گے،راجہ ریاض

ملک ساجد محمود کا کہنا ہے کہ ملک کی سیاسی صورتحال سب کے سامنے ہے۔

ہمیں اب مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،9مئی واقعات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔


متعلقہ خبریں