کاروباری ہفتے کا پہلا دن، ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

dollar

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 291 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں