کاروباری ہفتے کے پانچویں روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ریال ، درہم اور یورو کا ریٹ آج کیارہا؟جانئے
دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 672 روپے ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1918 ڈالر رہی۔