سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا ، سینکڑوں پروازیں منسوخ ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

فلپائن میں سمندری طوفان، 23 افراد ہلاک

سمندری طوفان خانون جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِ اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی۔

طوفان کی وجہ سےجنوبی کوریا میں 330 پروازیں منسوخ جبکہ 10 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

سمندری طوفان نے بھارتی ریاست میں تباہی مچا دی، پاکستان میں شدت میں کمی

طوفان خانون اس سے پہلے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور جنوب مغربی ریجن کیوشو میں بھی تباہی مچا چکا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں