مراکش میں بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک


 مراکش میں بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وسطی صوبے ایزیلال میں بس موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، بس میں سوار افراد ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے ہفتہ وار بازار جا رہے تھے ۔

مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسیکو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں