ممکنہ احتجاج ، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈائون کا امکان

islamabad police

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے ،ایف سی اور رینجرز کے اہلکاروں نے گشت شروع کر دیا ہے۔

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

پولیس نے اسلام آباد میں سرگرم پی ٹی آئی کارکنان کی فہرستیں مرتب کر لی ہیں ، اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کی صورت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں