دریائے ستلج چک سوجیکے کے مقام پر کشتی الٹ گئی

boat

اوکاڑہ ، دریائے ستلج چک سوجیکے کے مقام پر کشتی الٹ گئی، کشتی میں25 افراد سوار تھے۔

ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف نے بتایا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق کشتی میں 25افراد سوار تھے،15افراد کو بچالیا گیا ہے۔

یوگنڈا میں کشتی الٹ گئی، 20 افراد ہلاک

انہوں نے کہا ہے کہ ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 


متعلقہ خبریں