قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟سراج الحق

Siraj ul Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے  2 دن میں 54 بل پاس پر ہونے پر حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ 

سراج الحق نے کہا ہےکہ قومی اسمبلی سے2دنوں میں54بل پاس ہو ئے،یہ اسمبلی ہےیاکارخانہ؟حکمران جوقوانین بنارہے،وہ انہی کےہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائیں گے، قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟ ۔

ن لیگ کی گردن میں سریا آنا شروع ہو چکا ہے، منصور علی خان بے لاگ تبصرہ 

انکا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں کالےدھن کوسفیدکرنےکیلئے25یونیورسٹیوں کی منظوری دیدی گئی، نوجوان نسل کو سازش کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے،


متعلقہ خبریں