159 ارب ڈالر منافع ، آرامکو دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بن گئی

مائیکرو سافٹ کو دھچکہ، آرامکو دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

آرامکو دنیا کی تاریخ کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بن گئی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کی مالیت دو کھرب ڈالر ہے ، پچھلے برس اس کمپنی کا منافع 159 ارب ڈالر رہا۔

سعودی عرب میں 267 ارب بیرل تیل جبکہ 8.5 کھرب مکعب میٹر قدرتی گیس کے ذخائر ہیں۔ روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل فروخت کیا جاتا ہے جو دنیا کے استعمال کا 10 فیصد ہے۔ آرامکو کو ایک بیرل تیل تیار کرنے میں 8 ڈالر کی لاگت آتی ہے جبکہ یہی لاگت امریکا میں 53 ڈالر ہے۔

سعودی کمپنی آرامکو امریکی فرم ایپل کی جگہ لینے کو تیار

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرامکو کے بہت زیادہ منافع کے پیش نظر سعودی عرب مختلف کھیلوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں