بیرون ملک سفر کرنے والے ہوشیار ہوجائیں، بڑی پابندی عائد

Nadra

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔

ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

نادرا کی جانب سے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔نادرا ہدایات کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر اپڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں۔

پرانے پولیو ویکسین کارڈ کی معیاد ختم ہونے پر اپڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ کا حصول لازمی ہے۔


متعلقہ خبریں