نسلہ ٹاور کیس ، سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار


نسلہ ٹاور زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کاکا  کو گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن کورٹ نے منظور قادر اور خیر محمد ڈاہری  کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ، جس پر دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

نسلہ ٹاور پلاٹ کی واپسی معاوضے سے مشروط

نسلہ ٹاور کیس کے تفتیشی افسر زاہد میرانی نے کہا کہ 26 جولائی کو  عدالت نے منظور قادر کی  5  لاکھ روپے کی عبوری ضمانت منظور کی تھی، عدالت نے آج ان کی ضمانت منسوخ کر دی۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں