ایل پی جی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

ایل پی جی

ایل پی جی کی قیمت میں اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ایل پی جی 230روپے کلو سے بڑھ کر 240روپے ہو گئی ہے۔

سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام

گھریلو سلنڈر 2830 روپے ،کمرشل سلنڈر 10900 روپے کا ہوگیا۔

پہاڑی و دوردراز کے علاقوں میں ایل پی جی 370روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔

گھریلو سلنڈر 4130اور کمرشل سلنڈر 15890روپے کا ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں