برائیلر گوشت کی قیمت میں پھر مہنگا ہو گیا

Chicken rates

چند دن سستا ہونے کے بعد برائیلر گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ ہونے لگا۔

پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کا اضافہ ہونے بعد593 روپے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت میں 12روپے کے اضافے سے 395روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں برائیلر چکن کی قیمتوں میں کمی

2 روز کے دوران برائیلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 41 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں