پاکستان اے نےایشیا ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دیدی

asia emerging cup

ایمرجنگ ایشیا کپ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا


پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔

کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔

جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔

پاکستان اے کی جانب سے ارشد اقبال نے 5 وکٹیں حاصل کیں ۔


متعلقہ خبریں