انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر (dollar)

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، انٹربینک میں مزید مہنگا ہو گیا۔

چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج بروز جمعرات انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 35 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 285روپے15پیسے پر پہنچ گئی ہے

ڈالر کی اڑان جاری ، روپے کی قیمت میں مسلسل کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام

جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 292 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں