چکن کی قیمت مزید گر گئی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی ہوئی۔

چکن سستا ہوگیا

مارکیٹ کمیٹی لاہورکی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 608روپےکلومقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلر کاتھوک ریٹ390روپےفی کلومقرر جبکہ زندہ برائلر کاپرچون ریٹ405روپےفی کلوجاری کیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں