سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

gold سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار500 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت  3 ہزار858 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 75 ہزار 326 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں