سٹاک ایکسچینج میں صبح ہی سے مثبت تبدیلی

اسٹاک ایکسچینج (stock exchange)

فوٹو: فائل


پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  صبح ہی سے مثبت تبدیلی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

100انڈیکس میں 447پوائنٹس کےاضافے کے بعد 100انڈیکس 44ہزار4 کی سطح پر ٹریڈہورہا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 43 ہزار 557 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 2 ارب سے زائد شیئرز کی خریدو فروخت کا نیا ریکارڈ قائم

حصص بازار میں منگل کو 41 کروڑ شیئرز کا کاروبار پونے 16 ارب روپے میں طے ہوا، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 622 ارب روپے  ریکارڈ کیا گیا۔


متعلقہ خبریں