خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بڑا جھٹکا لگا ہے، صوبائی سیکرٹریٹ غیرفعال کر دیا گیا۔
صوبائی سیکرٹریٹ سے پی ٹی آئی کا پرچم اتار دیا گیا ہے۔ سیکرٹریٹ کی بندش سے پی ٹی آئی کی پارٹی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔
صوبائی سیکرٹریٹ کو9مئی کے واقِعات کے تناظرمیں بند کیا گیا۔
سیکرٹریٹ کو کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا۔
