پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو نیب نے 4 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین کو توشہ خانہ کیس میں 26 جون کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ نیب میں پیش نہیں ہوئے۔
بشری بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیش کے لئے 7 جون کو طلب کیا گیا لیکن وہ پیش نہ ہوئیں۔
پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا
نیب نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کو 7 جون، 12 جون اور 23 جون کو طلب کیا گیا لیکن آپ تفیش میں شامل نہیں ہوئیں۔
نیب نے تحقیقات کے لئے بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا ہے۔