عمران خان کی رہائی کا جشن ،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف

سیاحوں کی حفاظت کیلیے نئی فورس کے قیام کی سفارش

پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر 16 اہلکاروں کو برطرف کردیاہے۔

جنگ اخبار کی پورٹ کے مطابق  مذکورہ  اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔

پی ٹی آئی منڈی بہائو الدین کے رہنما فیصل مختار گوندل گرفتار

دوسری جانب ایک سینئر پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ برطرف کردہ اہلکار رہائی کی مناسبت سے خوشیاں منا رہے تھے۔ اس شعبے کے افسران شامل ہیڈ کنسٹیبلز اور پولیس کے مختلف ملازمین بھی ہیں۔


متعلقہ خبریں