لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکرنے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا

قومی اسمبلی

لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکرنے کانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا ہے۔

عدالت نے اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔


متعلقہ خبریں