سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی ، ہزاروں روپے کا اضافہ

سونا gold

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200روپے کااضافہ ہوگیا۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت2لاکھ 34ہزار روپے ہوگئی ہے ۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 743روپے اضافہ ریکارڈ ہوا،جس کے بعد10گرام سونے کی نئی قیمت2لاکھ617روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی تھی ۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں