پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کا مرکز پنجاب کا علاقہ کوٹ ادو اور گہرائی 10کلومیٹر تھی۔

خیبر پختونخوا میں زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 44 زخمی

زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں