گزشتہ ہفتے سستا ہونے کے بعد ڈالر پھر مہنگا

ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوگیا، اس طرح ڈالرکی قیمت 285 روپے تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284 روپے 40 پیسے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے میں ٹریڈ ہو رہاہے، گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقعی ہوئی تھی لیکن آج پھر اضافہ ہو گیاہے۔


متعلقہ خبریں