ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2600 روپے اور 2229 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی، روپیہ تگڑا
قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں فی تولہ سونا 216000 روپے اور اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 185185 روپے کی سطح پر آگئی۔
بھارت میں اے ٹی ایم سے اب سونا بھی نکلے گا