عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس نے طلب کر لیا


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسلام آباد پولیس نے طلب کر لیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خاتون ہراسگی کیس میں آج طلب کیا گیا ہے جبکہ اعظم خان اور جاوید اقبال کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور والو! آپ کی ٹریننگ کر رہا ہوں، ضرورت پڑے تو نکلنا ہے، عمران خان

عمران خان سمیت تمام افراد کو دوبارہ موقع فراہم کرتے ہوئے آج انکوائری افسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔


متعلقہ خبریں