کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد پولیس کا صاف جواب

نگران وزیراعظم کی منظوری کے بعد شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستن ،اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے وسائل کی فراہمی کی درخواست کردی ۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وسائل کی فراہمی پر مہمان کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وسائل مہیا ہونے پر فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

یاد رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14، دوسرا 15 اور تیسرا میچ 17 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا، چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں ہو گا، اس کے بعد ون ڈے سیریز کے دو میچز بھی راولپنڈی میں ہونگے۔


متعلقہ خبریں