روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ کا نیا ریکارڈ

dollar

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پہلی بار6ارب ڈالر کی حد کوتجاوز کرگیا ۔روشن ڈیجٹیل اکاؤنٹ میں پہلی بار اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد5لاکھ36ہزارسےتجاوز کرگئی۔

فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

اوورسیزپاکستانیوں کی اسلامک سرٹیفیکیٹ میں ایک ارب82کروڑ20لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔


متعلقہ خبریں