سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو باضابطہ گرفتار کرلیا گیا،
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ پر 2016 کی انتخابی مہم کے دوران خفیہ رقم کی ادائیگی کا الزام ہے۔
امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق امریکی صدر کو مجرمانہ الزامات کا سامناہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ فردِ جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک کی عدالت میں پیش ہوئے۔