معروف صحافی کامران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اب ہو سکتا ہے ریاست انتخابات کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہو اور سپریم کورٹ سے جنگ کا سماں ہو۔
سپریم کورٹ احکامات: وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سکیورٹی فراہم کرے، عدالتی احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے، فنڈز نہ دینے کی صورت میں عدالت مناسب حکم جاری کرے گی۔
اب ہوسکتا ہے ریاست انتخابات کے سامنے دیوار بن کھڑی ہو اور سپریم کورٹ سے جنگ کا سماں ہو۰ سپریم کورٹ احکامات : وفاقی حکومت فوج، رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سیکیورٹی فراہم کرے عدالتی احکامات پر اگر کسی نے تعاون نہ کیا تو الیکشن کمیشن عدالت سے رجوع کرے،فنڈز نہ…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) April 4, 2023