ابوظہبی کے نئے ولی عہد مقرر

uae

متحدہ عرب امارات میں 2روز کی چھٹی کا اعلان


دبئی: ابوظہبی کا نیا ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کو مقرر کر دیا گیا۔

ابوظہبی کے ولی عہد کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے شیخ منصور بن زاید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جمائمہ کے فلیٹ میں نامعلوم افراد کی گھسنے کی کوشش

شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے شیخ ہزاع بن زاید اور شیخ طحنون بن زاید کو ابوظہبی کا نائب حاکم مقرر کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں